ابرگندہ بہار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موسم سرما کا گہرا بادل، مہاوٹ کی گھٹا۔ "یہ ابرگندہ بہار گھر کر آیا ہے اکثر سنا ہے کہ اس طرف برف خونی پڑتی ہے۔"      ( ١٩٠١ء، طلسم ہوشربا، ٥٨٩:٧ )

اشتقاق

فارسی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'ابر' کے ساتھ 'گَنْدَہْ بَہَار' مرکب توصیفی لگایا گیا ہے۔ 'گَنْدَہْ' اسم صفت اور بہار اسم ظرف زماں ہے۔

مثالیں

١ - موسم سرما کا گہرا بادل، مہاوٹ کی گھٹا۔ "یہ ابرگندہ بہار گھر کر آیا ہے اکثر سنا ہے کہ اس طرف برف خونی پڑتی ہے۔"      ( ١٩٠١ء، طلسم ہوشربا، ٥٨٩:٧ )

جنس: مذکر